Wednesday, December 22, 2021
ماہرین نفسیات کے متابق جب کوئی عورت آپ کی طرف دیکھ کر اپنے ہونٹ کاٹ رہی ہو تو اس کے دو مطلب ہوتے ہیں
شوہر آفس سے سیدھا گھر آیا اور آتے ہی کھانے کی ٹیبل پر بیٹھ گیا اور بیوی سے کہا جلدی سے کچھ کھانے کو لاؤ بہت بھوک لگی ہے ۔ بیوی نے کہا آپ بیٹھیئے میں ابھی لاتی ہوں اور پھر وہ کھانا لینے کچن میں چلی گئی شوہر نے پھر آواز لگائی بیگم جلدی لاؤ بہت بھوک لگی ہے بیگم جلدی سے کھانا لائی اور ٹیبل پر سجا دیا شوہر نے پوچھا کیا بنایا ہے تو بیوی بولی دال چاول بنائے ہیں ۔ یہ سنتے ہی شوہر بولا ساری بھوک ہی ختم ہوگئی کچھ اچھا نہیں بنا سکتی جب بھی پوچھو کچھ نہ کچھ ایسا ہی بنایا ہوتا ہے ۔ کہ سنتے ہی بھوک اڑجاتی ہے مجھے نہیں کھانا لےجاؤ اس کو واپس ۔اتنے میں باہر دروازے پر دروازے پر دستک ہوئی شوہر اٹھا اور دروازہ کھولا سامنے ایک فقیر کھڑا تھا فقیر کہنے لگا کل سے کچھ نہیں کھایا بہت بھوکا ہوں کچھ کھانے کو ملے گا اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ شوہر واپس مڑا اور وہی کھانا جو اسے بیوی نے دیا تھا سارا اٹھایا اور فقیر کو دے دیا فقیر کھانا دیکھتے ہی بہت خوش ہوا اور اس کے ہاتھ سے کھانا لیتے ہی وہیں زمین پر بیٹھ کر گیا اور پاگلوں کی طرح کھانے پر ٹوٹ پڑا وہ شخص وہیں کھڑا اس فقیر کو غور سے دیکھتا رہا جب فقیر کھانا کھا چکا تو اس کو دعائیں دیتا وہاں سے چلا گیا اور وہ دروازے پر کھڑا فقیر کو حیرانگی سے جاتے ہوئے دیکھتا رہا کہ جس کھانے کو وہ برا کہہ رہا تھا وہی کھانا کسی کےلئے کتنی خوشی کا باعث بنا ۔
ماہرین نفسیات کے متابق
جب کوئی عورت آپ کی طرف دیکھ کر اپنے ہونٹ کاٹ رہی ہو تو اس کے دو مطلب ہوتے ہیں نمبر ایک وہ عورت آپ کی طرف راغب ہونا چاہتی ہے نمبر دو یا ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے منفی جذبات کو روک رہی ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment